دعوتِ اسلامی کی مجلسِ خدام المساجد کے تحت  عطاری ریجن استور گلگت بلتستان میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ داران ،اہلِ علاقہ اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کومدنی پھولوں سے نوازتے ہوئےمساجد بنانے کا ذہن دیا اور نیتیں بھی کروائیں۔