دعوتِ اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت سوات تحصیل بار بحرین میں وکلا کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئیر سیکریٹری سابق صدر اور دیگر ایڈووکیٹس نے شرکت کی۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنّتو ں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔