21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت8 ستمبر 2019ء کو مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ حجرہ شاہ مقیم سے کثیر عاشقانِ
صحابہ و اہلِ بیت نے قافلوں میں سفر کیا جس میں اے ای او، ٹیچرز، زمیندار، اور مختلف
شخصیات سمیت دیگر عاشقانِ رسول بھی شامل تھے۔دورانِ قافلہ عاشقانِ رسول کے درمیان
حلقے لگائے گئے جن میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو وضوکا طریقہ،غسل کا
طریقہ،نماز کے اذکار اور نماز کے عملی
طریقے کے بارے میں آگاہی فراہم کی اور شرکائے قافلہ کی تربیت کی ۔