29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
مجلس ائمہ مساجد کے سوفٹ ویئر کو مزید اپ ڈیٹ
کرنے کے حوالے سے مدنی مشورہ
Mon, 10 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیراہتمام
4فروری2020ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس ائمہ مساجد کے
سوفٹ ویئر کو مزید اپ ڈیٹ کرنے کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں آئی ٹی مجلس پاکستان سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ا س موقع پر رکن شوریٰ
حاجی عقیل عطاری مدنی اور نگرانِ مجلس گل
شیر عطاری نےذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: احمدرضا عطاری مدنی، مجلس ائمہ مساجد)