دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں 29 فروری 2020ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے ناظمین نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت فرماتے ہوئے مدنی عطیات جمع کرنے اور سحری اجتماعات منعقد کروانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔