8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مجلس ائمہ مساجد کے تحت پاک آئمہ آفس عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں ریجن ذمہ داران کا تین دن(23,24,25 دسمبر) کا مشورہ ہوا جس میں متعلقہ رکنِ شوریٰ حاجی عقیل
عطاری مدنی و نگران مجلس اجارہ ، ٹیسٹ مجلس نگران اور دارالافتاء اہلسنت کے مولانا
سعید عطاری مدنی نےشرکت کی اور مختلف موضوعات پر تربیت فرمائی۔ (احمدرضا عطاری مدنی، مجلس
ائمہ مساجد شہر و اطراف)