دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت 23 جنوری بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا۔ مدنی حلقے میں علاقہ حلقہ مشاورت سمیت پشتو اسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے تجہیزوتکفین کا مدنی کام کرنے کی اہمیت بیان کی نیز تجہیزوتکفین کی ایپلی کیشن کتاب کارڈ کا تعارف پیش کیا اور dvd دیکھنے کی ترغیب دلائی۔