1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت30جنوری2020ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں مدنی عطیات بستہ ذمہ دار نے مجلس تجہیزوتکفین کا تعارف پیش کیا، غسل میت کی فضیلت
اور اس کی اہمیت پر مدنی پھول دیئے اور غسلِ میت کا عملی طریقہ
بھی بیان کیا ۔ (رپورٹ:عزیر
عطاری، مجلس تجہیزوتکفین )