21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ قائد آباد سرگودھا زون کے اطراف میں مدنی دورے کا سلسلہ
Sun, 22 Sep , 2019
5 years ago
مجلس
کورسز کے تحت 18ستمبر 2019ء بروز بدھ مدنی مرکز فیضان مدینہ قائد آباد سرگودھا
زون کے اطراف میں مدنی دورے کا سلسلہ
ہوا جس میں رکن زون کورس، فیضان مدینہ کے امام صاحب اور رکن کابینہ و دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ بعد مغرب سنتوں بھرے بیان کا سلسلہ بھی ہوا۔ (رپورٹ:محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ
مجلس کورسز)