19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیصل آباد پنجاب میں واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ میں گزشتہ روز شعبہ مدنی کورسز کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
صوبائی، ملکی اور ذیلی سطح کےذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دینی کاموں کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نگرانِ
شعبہ قاری محمد سعید عطاری نے مختلف امور پر گفتگو کی اور اسلامی بھائیوں کو آئندہ
کے اہداف و تقرری کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون 2024ء پر بھی مشاورت ہوئی جس پر تمام
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن شعبہ مدنی کورسز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)