دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 3فروری 2020ء سے مجلس مدنی بستہ کے ذمّہ داران کا فیضانِ نماز اور اصلاح اعمال کورس شروع ہونے جارہا ہے ۔

مجلس مدنی بستہ کے تمام ذمّہ داران سے شرکت کی التجاہے۔