23 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور جنوبی زون کے جامعۃ المدینہ
منصورہ میں ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃالمدینہ کی طالبات سمیت ڈویژن
نگران و مشاورت ذمہ داران نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ
دعوتِ اسلامی نے خاموش شہزادہ رسالہ پڑھا اور مختلف دینی کاموں کی کارکردگی لی گئی ۔ نیز آخر میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن
دیا۔