5 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈسٹرکٹ لیہ میں شعبہ FGRF کے تحت سیلاب متأثرین کسانوں میں صوبائی ذمہ
دار اور ڈسٹرکٹ نگران لیہ نے گندم تقسیم کی ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ذمہ دار ، شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ داران کے علاوہ متعدد سرکاری و انتظامی شخصیات اے۔سی۔لیہ اسد صاحب ،
ایم۔ این۔اے ۔ملک اویس جکھڑ ، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر
، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ورکس نے شرکت کی ۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ لیہ ڈی جی خان
ڈویژن ؛ کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس )