دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت 23 جنوری بروز جمعرات لانڈھی کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا۔ مدنی حلقے میں حلقہ اور علاقہ مشاورت نے شرکت کی۔ مدنی حلقے میں  تجہیزوتکفین کا مدنی کام بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے گئے نیز بستہ ذمہ دار اسلامی بھائی نے مجلس تجہیزوتکفین کے بستے بھی لگائے۔