22 رمضان المبارک, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے وکلا دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن میں ”افطار اجتماع“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں بار کے صدر اور ممبران سمیت
ذمہ داران نے شرکت کی۔
اجتماع کا باقاعدہ آغاز تلاوت و نعت سے کیا گیا
جس کے بعد مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے ”رمضانُ المبارک
کے فضائل و اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا۔