10 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری
:
:
:
(PST)
لاہورمیں مختلف مدنی کورسز
120 days ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لاہور میں63دن کا تربیتی کورس جاری ہے جس
میں شرکت کرنے والے عاشقانِ رسول نماز کا طریقہ ،آداب، مختلف سنّتیں، تیمّم، غسل
اور وُضو کےشرعی مسائل سے آگاہی حاصل کررہے ہیں ۔