صوبہ لاہور کا مدنی مشورہ

Wed, 20 Nov , 2024
31 days ago

پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے صوبہ لاہور کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ذمہ داران کو ٹیلی تھون کی مد میں مزید یونٹس جمع کرنے اور ماہ مدنی قافلہ میں مزید عاشقان رسول کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے کے اہداف عطا فرمائے نیز مدنی قافلہ اجتماع میں نمایاں کارکردگی والے عاشقان رسول کو تحائف عطا فرمائے۔(کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)