15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مختلف مقامات سے
عاشقان رسول مدنی قافلے میں مدنی مرکز
فیضان مدینہ لاہور پہنچے جہاں 26 دسمبر 2020ء کو دوران قافلہ مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیاجس میں مدنی قافلے کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی
قافلے میں زیادہ سے زیادہ نیکی کے کام کرنے کی ترغیب دلائی۔