17 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوت اسلامی
کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 19جنوری 2020ء کو مدنی مشورہ ہوا
جس میں لاہور زون کے اراکینِ کابینہ نے شرکت کی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھولوں سے
نوازا۔