22 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری رمضان المبارک میں
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں مختلف مقامات پر ہونے والے ایک ماہ اعتکاف کا
دورہ کیا۔
رکن
شوریٰ نے 6 مارچ کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مانسہرہ، 7مارچ کو مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ پشاور اور 8 مارچ 2025ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان میں بعد
نماز عصر افطار اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کئے اور دعائے افطار کا سلسلہ ہوا۔