12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تاجران برائے
گوشت کے تحت  کراچی کے علاقے کورنگی نمبر6
لانڈھی کابینہ میں  مدنی حلقہ ہوا جس میں
قریشی برادری اور گوشت کا کام کرنے والے افراد  نے شرکت کی۔ نگران کابینہ نے ”سیدنا
صدیق اکبر رضی
اللہ عنہ کے عشق رسول“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان  کیا اور حاضرین
کو اپنی زندگی حضور صلَّی اللہ  علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنتوں
کے مطابق گزارنے، نماز کی پابندی کرنے اور راہ خدا میں سفر کرنے کی نیتیں کروائیں۔ 
            Dawateislami