6 جمادی الاخر, 1447 ہجری
ضلع قصور کی تحصیل پتوکی میں قائم کپس کالج میں
7 دن کا فیضانِ نماز کورس
Fri, 28 Nov , 2025
2 hours ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت ضلع
قصور کی تحصیل پتوکی میں قائم کپس کالج میں 7 دن کا فیضانِ نماز کورس منعقد کیا
گیا جس میں اسٹوڈنٹس سمیت دیگر اسٹاف نے بھی شرکت کی۔
اس کورس میں معلم محمد ساجد عطاری نے اسٹوڈنٹس
کو نماز کی اہمیت بیان کرتے ہوئے طہارت کے متعلق بتایا اور غسل و وضو کے مسائل
سکھائے جبکہ زندگی میں کیسے کامیابی حاصل ہو؟ والدین کی شان
اور حسنِ اخلاق کے موضوع پر بیان کیا۔
Dawateislami