مجلس کارکردگی کے تحت28 اگست2019ء بروز بدھ کو خوشاب کابینہ اور جوہرآباد کابینہ کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ زون نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اپنے اپنے علاقوں میں مدنی کاموں مزید بڑھانے اور مضبوط کرنے کے متعلق نکات دئیے۔