دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 26اکتوبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں  مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس ائمہ مساجد نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں کو مضبوط کرنےنیز ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے کئے۔(رپوٹ،محمد طاہر عطاری مدنی ،نگرانِ مجلس ائمہ مساجد پاکستان)