5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت اجتماعی قربانی میں حصہ ملائیں،
گھربیٹھے آن لائن بکنگ ،
گوشت گھر پر پہنچانے کا اہتمام
Wed, 15 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن میں اس سال آن لائن اجتماعی قربانی کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت شہر بھر کے کسی بھی علاقے سے کوئی بھی شخص اپنی بکنگ ہمارے Bookerاسلامی
بھائی کے ذریعے با آسانی کرواسکتا ہے۔
اس
سلسلے میں 13 جولائی 2020ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں Bookerاسلامی بھائیوں کی بکنگ کے حوالے بذریعہ ویڈیو سوفٹ ویئر چلانے کی ٹرینگ کی گئی۔
عاشقان رسول
سے درخواست ہے جلداز جلد آن لائن اجتماعی قربانی میں حصہ ملائیں
مکمل گائے: 84000
گائےفی حصہ:
12000
اجتماعی قربانی میں
حصہ لینے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرکے آن لائن فارم کو پرُ کریں: