19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں پنجاب کے شہر فیصل آباد میں قائم
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں کنز المدارس بورڈ کے
اراکین کا مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں شیخ الحدیث والتفسیر مفتی
محمد قاسم عطاری نے”تعلیمی نصاب میں کن کن مضامین کو شامل کیا جائے؟“ ا س حوالے سے اراکین کی رہنمائی فرمائی اور طلبہ کی ذہنی صلاحیت کے
مطابق نصاب کو تیار کرنے کے حوالے سے مفید مشورے عطا فرمائے۔اس موقع پر رکنِ شوریٰ
مولانا حاجی جنید عطاری مدنی بھی موجود تھے۔
دورانِ مشورہ کنزالمدارس بورڈ کے مختلف امور کاگفتگو کا تبادلہ بھی ہوا ۔