15 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام 20اپریل 2024ء بروزجمعۃ المبارک تحصیل کامونکی میں یادِ رمضان
اجتماع ہواجس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوری ٰکے رکن عبدالوہاب عطاری نے یادِ رمضان اجتما ع میں بیان کیا جس میں شرکا کو مسلکِ اعلیٰ حضرت پر گامزن رہنے اور 12دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ اس موقع پر نگران ڈسٹرکٹ مشاورت گوجرانوالہ
مولاناخوشی محمد عطاری مدنی بھی موجود
تھے۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)