8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لوگوں کو ضروریاتِ دین کے بارےمیں بتانے کے لئے 17 نومبر
2022ء بروز جمعرات شعبہ رابطہ برائے ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت
کالا بورڈ ملیر میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے درمیان
سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔
اس حلقے میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر آصف عطاری نے ”فکرِ
آخرت“ کے حوالے سےسنتوں بھرا بیان کیا ۔علاوہ
ازیں نگرانِ شعبہ نے ڈاکٹرز کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ
لینے اور نیکی کے کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محسن عطاری مدنی صوبائی ذمہ دار،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)