21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے تحت
معلم کورس کروایا جاتا ہے جس میں فیضانِ نماز کورس،اصلاحِ اعمال کورس ،12 مدنی کام
کورس اور مدنی تربیتی کورس کروانے کے خواہش مند اسلامی بھائیوں کی تربیت کی جاتی
ہے اسی سلسلے میں 11 دسمبر بروز بدھ2019 ء کوفیضانِ مدینہ جھنگ میں معلم کورس کے
اسلامی بھائیوں کو فیضانِ نماز کورس کا جدول سکھایا گیا۔(محمداحمدسیالوی عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)