7 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
برمنگھم یوکے ریجن میں دعوتِ اسلامی کے نگران سید فضیل رضا عطاری
نے حاصل پور پنجاب میں موجود "جامعۃ الفردوس
"کا وزٹ فرمایااور وہاں مدنی حلقہ لگایا ۔ نگران برمنگھم ریجن نے وہاں کے بانی و پرنسپل مفتی محمد بشیراحمد فردوسی اور وہاں موجود طلبہ کرام سے ملاقات کی اور دعوتِ
اسلامی کا تعارف پیش کیا۔