27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ مدنی کورسز دعوت اسلامی کے تحت
8اکتوبر2024 کو جامعۃ المدینہ خان پور پنجاب پاکستان میں سنتوں بھراا جتماع ہوا جس
میں دورۃ الحدیث شریف کے طلباء کرام سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
رکن مجلس شعبہ مدنی کورسز حافظ محمد اویس عطاری نے12 دینی
کاموں کا ذہن دیتے ہوئے حاضرین میں سے اسلامی
بھائی کو معلم کورس کیلئے تیار کیا۔(رپورٹ:
رکن مجلس مدنی کورسز محمداحمدسیالوی عطاری،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)