19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مختلف مدنی کاموں میں سے ایک کام رابطہ بالعلماء بھی ہے جس کے مدنی کاموں میں علمائے اہل سنت سے ملاقا
تیں کرنا ،انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف
پیش کرنا اور مکتبۃالمدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کرنا ہے۔ اسی سلسلے میں ریجن فیصل آباد اور رکن زون نےجامعہ
محمدیہ ساہیوال کا دورہ کیا جس میں مولانا
مفتی غلام رسول ربانی صاحب (صدر
مدرس جامعہ محمدیہ) سے ملاقات ہوئی
اور ان کو مختصر فتاویٰ اہلسنت کتاب اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی پیش کیا۔