16 رجب المرجب, 1446 ہجری
3 جنوری سے فیضان مدینہ جلالپور جٹاں میں ”فیضان قرآن و حدیث“ کورس شروع ہونے جارہا
ہے
Tue, 29 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جلالپور
جٹاں ضلع گجرات میں 3 جنوری 2021ء سے ایک
ماہ کا” فیضان قرآن و حدیث کورس“ شروع ہونے جارہا ہے جس میں کوٹلی، سندھنوتی، دھیر
کوٹ، چکار، لیپا، پٹہیکاکے عاشقان رسول داخلہ لے سکیں گے۔
کورس میں داخلہ لینے والے اسلامی بھائی ٭وضو کے
مسائل ٭غسل، تیمم کا طریقہ ٭مدنی قاعدہ ٭نماز کا طریقہ ٭اذکارِ نماز ٭سنتیں آداب و
دعائیں ٭فیضان سنت سے درس دینے کا طریقہ سیکھ سکیں گے۔