18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آقا
کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی ظاہری وفات
کے بعد قیامت تک کے مسلمانوں کی رہنمائی کے لئے قرآن پاک کے بعد سب سے معتبر حضور نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے فرامین ہیں جنہیں حدیث نبوی اور
سنت بھی کہا جاتا ہے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک App بنام ”فیضانِ حدیث“ کو
بہترین فیچرز کی سہولت کے ساتھ دوبارہ Update کر
کے لانچ کیا ہے۔
User اس فیچرزمیں درج ذیل چیزیں ملاحظہ کرسکیں گے:
٭ہزاروں احادیث ، ترجمہ اور تشریح کے ساتھ ٭اہم
چیزیں Note
کرنے
کی سہولت ٭روزانہ کی حدیث ٭حدیث، ترجمہ اور شرح میں سرچنگ کا آپشن ٭Resume کی سہولت
App
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: