بزرگانِ دین کے اقوال سے نصیحت حاصل کرنے اور اپنی زندگی قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق گزارنے کے لئے  شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ارشاداتِ جنید بغدادی رحمۃُ اللہِ علیہ پڑھنے /سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا ربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17صفحات کا رسالہ ارشاداتِ جنید بغدادی رحمۃُ اللہِ علیہ پڑھ یا سُن لے اُسےاولیائے کرام کی برکتیں نصیب فرما اور اُس کی ماں باپ سمیت بے حساب مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download