23 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی مسجدوں کو آباد کرنے، لوگوں کو پنج
وقتہ نماز کا پابند بنانے اور انہیں علمِ دین سکھانے والی عالمی سطح کی دینی تحریک
جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف انداز سے خدمتِ دین کا کام کیا جارہا ہے۔
الحمد للہ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 23 فروری 2025ء بروز اتوار کراچی کے علاقے
سرجانی ٹاؤن سیکٹر 5C میں ”جامع مسجد نور
محمد“ کا افتتاح نماز ِعصر کی باجماعت ادائیگی سے کیا جائے گا۔