9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				قائد اعظم اسٹیڈیم  میر پور کشمیر میں 30  اپریل کو اجتماع منعقد ہوگا، نگرانِ شوریٰ خصوصی
بیان فرمائیں گے
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 23 Apr , 2025
									
                                
																
								191 days ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی جانب سے  30 اپریل
2025ء  کو میر پور کشمیرمیں قائم  قائد اعظم اسٹیڈیم میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا جارہا
ہے۔ اجتماع ِ پاک میں خصوصی بیان کے لئے کراچی سے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی   تشریف
لارہے ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق اجتما ع کا آغاز رات 09 بجے
تلاو ت و نعتِ رسولِ مقبول صلَّی اللہ علیہ
واٰلہٖ وسلَّم سے ہوگا جس کے بعد تقریباً 09:30 PMپر نگرانِ
شوریٰ کے بیان کا آغاز ہوگا۔ یہ اجتماع مدنی چینل پر براہ راست نشر بھی کیا جائے
گا۔
قرب و جوار کے تمام ہی عاشقانِ رسول سے گزارش ہے
کہ اس اجتماعِ پاک میں ضرور بالضرور شرکت فرمائیں۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	