14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس پروفیشنلز کے زیر اہتمام 28
جنوری 2021ء کو حیدر آباد میں پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر، G.Mواپڈا حیدر آباد اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے دنیا بھر میں دینی کاموں کے متعلق
بریفنگ دی اور اس میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔