7 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
برمنگھم
یوکے ریجن میں دعوتِ اسلامی کے نگران سید فضیل رضا عطاری نے حاصل پور پنجاب میں
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور حاصل پور پنجا ب کے دکان مالکان کے
درمیان مدنی حلقہ لگایا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سےآگاہی دیتے ہوئے
انہیں دعوت ِاسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن بھی دیا۔