12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کی مجلس  رابطہ بالعلماءکے  تحت ذمہ داران نے سیالکوٹ  میں رکن کابینہ کے ہمراہ مولانا حامد رضا
محسن صاحب (مہتمم جامعہ دو دروازہ سیالکوٹ سابق وزیر مذہبی
امور کشمیر ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا ۔ ذمہ داران نے انہیں امیرِ اہلِ
سنّت  دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی مایہ
ناز تصنیف”فیضانِ نماز“ تحفے میں پیش کی۔ 
            Dawateislami