29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
ائمہ مساجد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 اپریل 2021ء بروز پیر جامعۃالمدینہ سے فارغ التحصیل
ہونے والے مدنی اسلامی بھائیوں کے درمیان نظامت کورس کی پہلی نشست جاری ہے جس میں رکن شوری حاجی عقیل مدنی نے کورس مقاصد ، فوائد ، شعبے کے مدنی پھولوں پرگفتگو
کی۔ اس کورس میں مختلف ذمہ داران بھی شریک
ہیں اور شرکا کی تربیت کریں گے۔ مزید یہ
کورس پاکستان میں 9 مقامات پر کروایا جارہا ہے۔