دعوت ِ اسلامی کی مجلس کار کردگی کے تحت6دسمبر  بروز جمعہ نیو کراچی میں رکن شوری حاجی محمد علی عطاری نے مشورہ فرمایا جس میں رکن شوری نے اراکین کابینہ،ڈویژن مشاورت، علاقہ مشاورت کوذیلی سطح پر 12 مدنی کاموں کے ذمہ دار مقرر کرنے کا ہدف دیا اور شرکا کو ایک ماہ کے مدنی قافلےمیں سفر کرنے کی ترغیب دلائی ۔