25 فروری 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ علی ٹاؤن سرگودھامیں  مدنی کاموں کے سلسلے رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری کی آمد ہوئی ۔ وقت مناسب پر رکن شوریٰ نے فیضان مدینہ میں عاشقان رسول سے ملاقات کی۔