12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس وکلا کے تحت  پچھلے دنوں حیدر آباد ڈیفنس میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلا اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ٹیلی تھو ن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ
دینے کی ترغیب دلائی۔
            Dawateislami