فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام حافظ آباد میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا جس میں  حافظ آباد میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ نگران زون مولانا محمد وسیم عطاری، جامعۃ المدینہ حافظ آباد کے اساتذہ و طلباء کرام، اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد ڈاکٹر آصف نواز، چیف ایگیزیکٹیو آفیسر میونسپل کارپوریشن حیدر علی چٹھہ صاحب اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر رائے حسن رضا پرائم منسٹر گرین اینڈ کلین پاکستان نے مہم میں حصہ لیا۔ اس موقع پر فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن دعوت اسلامی کا نعرہ” پودا لگانا ہے درخت بنانا ہے “ بھی لگایا گیا۔