دعوت اسلام کی مجلس رابطہ بالعلماء کے نگران محمد افضل عطاری مدنی نے رکن زون ملتان اور ناظم جامعۃ المدینہ اشاعت الاسلام کے ہمراہ مولانا غلام شبیر سواگی صاحب (مہتمم و خطیب جامعہ و مدرسہ و جامع مسجد غوثیہ و رکن جماعت اہلسنت)سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی صاحبزادی کی علالت پر حضرت سے عیادت کی۔ذمہ داران نے مولانا صاحب کی صاحبزادی کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں اور ماہنامہ فیضان مدینہ اور کتاب فتاویٰ اہل سنت تحفےمیں پیش کی۔