1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران
برائے گوشت کے تحت کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مہاجر کیمپ میں کاٹھیاواڑی برادری میں
گوشت کا کام کرنے والےاسلامی بھائیوں سے ذمّہ داران نے ملاقات کی اور ان کے درمیان
مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔ کراچی ریجن ذمہ دار نے علم دین کے فضائل پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور قافلے میں سفر کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد شہزاد احمد
عطاری ،مجلس تاجران برائے گوشت کراچی ریجن)