20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کے لئے بہت زبردست خوشخبری!یکم ربیع الآخر سے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں عشاء کی نماز کے بعد روزانہ مدنی مذاکرے کا سلسلہ ہوچکا ہے جس میں امیرِ اہلِ سنت مولانا الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ عاشقانِ رسول کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے علم و حکمت سے بھرپور جوابات ارشاد فرماتے ہیں۔
مدنی مذاکرے سے قبل جلوسِ غوثیہ کا بھی سلسلہ ہوتا ہے جس میں عاشقانِ غوث اعظم امیر اہلِ سنت کے ہمراہ شرکت کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔
مدنی
مذاکرے میں ملک و بیرونِ سے اسلامی بھائی شرکت کریں گے جبکہ یہ تمام مدنی مذاکرے مدنی
چینل پر براہِ راست بھی نشر کئے جائیں گے۔ واضح رہے! یہ مدنی مذاکرے