8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
گرہ رنوال ٹانک پنجاب میں مدنی مشورہ ، مفید مشوروں اور اصلاحی
نکات کا تبادلہ
Thu, 5 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس آئمہ مساجد کے تحت 4 نومبر
بروز بدھ کو گرہ رنوال ٹانک پنجاب میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہواجس
میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے باہم
مفید مشوروں اور اصلاحی نکات کا تبادلہ ہوا۔ رکن زون نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے بالخصوص نمازوں کی پابندی کرنے اور شعبے کے
ساتھ مخلص ہو کر کام کرنے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بھائیوں نے نئے عزم کے ساتھ مدنی
کام کرنے کی نیت کی۔