22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری صوبہ
پنجاب کے ضلع اٹک میں چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر G.A خان
کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
رکن شوریٰ نےشخصیات کو
FGRFکے تحت عالمی سطح پر ہونے والے فلاحی کاموں کے بارے میں
بتایا کہ دعوت اسلامی پاکستان میں ایک ارب درخت لگانے کے لئے پُر عزم ہے جبکہ FGRF نے
لاک ڈاؤن میں 26 لاکھ گھروں میں کھانا اور
رقوم کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔ دعوت اسلامی تھیلیسیمیا فری پاکستان کے لئے بھی کوششیں کررہی ہیں۔